اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نئے سال کے آغاز پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں 4 برائیوں کے خاتمے کیلئے جہادکے عزم کااعادہ کرتے ہیں،ملک سے غربت، جہالت، ناانصافی اور بدعنوانی ختم کریں گے، ان کا کہناتھا کہ انشااللہ 2019 پاکستان میں سنہری دورکاآغازہے۔
.......
/169